• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(نیوزرپورٹر)احتساب عدالت پشاورنے مبارک شاہ مضاربہ ریفرنس میں نامزد گواہان منیجر اے بی ایل حیات آباد اور منیجر این آئی بی صدر پشاور کے خلاف بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ گزشتہ روز جب احتساب عدالت نے مبارک شاہ ریفرنس کی سماعت شروع کی تو دونوں گواہان عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے حکم عدولی پر بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرد یئے اور دونوں گواہان کو گرفتار کرکے 30 اپریل تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاور سے مزید