• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکان میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، مارٹ میں ملزمان کی فائرنگ سے مالک زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر 15 کے قریب واقع بیٹری کی دکان میں لوٹ مار کے دوران شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ مدینہ کالونی مارٹ میں لوٹ مار کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے مالک زخمی ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید