• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تشدد وتنخواہ عدم ادائیگی، صحافیوں کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے واک آؤٹ

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )صحافیوں نے میڈیا ہائوسز کی طرف سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور صحافیوں پر تشدد وغیرہ کیخلاف پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران پریس گیلری سے واک آئوٹ کیا ، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مرتضٰی جاوید عباسی کو صحافیوں کے مسائل ماننے کیلئے انکے پاس بھیجا ،مرتضٰی جاوید عباسی نے آکر بتایا کہ صحافیوں نے احتجاج کیا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید