• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ نے رانا ثنا اللّٰہ کے موقف کی تائید کردی

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طرف سے تحریک پاکستان کے سربراہ عمران خان کے بارے میں لیئے گئے موقف کی تائد کی ہے۔ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اورتحریک پاکستان امن کی راستہ اختیار کرے ورنہ وہ اپنے موقف پر قائم نہیں رہ سکیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے زرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان سے اسی کی زبان میں بات کی جائے تاکہ وہ اپنا رویہ بدلے۔ رانا ثنااللہ کا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’’میرے خیال میں عمران خان جمہوریت اور جمہوری روایات پر یقین نہیں رکھتے‘‘ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان کو پرامن ماحول پسند نہیں  ۔

ملک بھر سے سے مزید