• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نظر ثا نی شدہ لے آؤٹ پلان سی ڈی اے بورڈ میں پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)چیئر مین سی ڈی اےنےاس امر کا نو ٹس لیا ہے کہ ہاؤسنگ سکیموں کے نظر ثانی شدہ لے آؤٹ پلان اور آئی سی ٹی کے پراجیکٹس کی منظوری سی ڈی اے بورڈ سے نہیں لی جا رہی ۔ڈائریکٹر کو آرڈی نیشن نے ممبر پلاننگ اینڈ ڈیزائن کو چیئر مین سی ڈی اے کی اس ہدایت سے آ گاہ کیا ہے کہ آئندہ ہاؤسنگ سکیموں کے نظر ثا نی شدہ لے آؤٹ پلان اور آئی سی ٹی کے پراجیکٹس کی منظوری کے کیس سی ڈی اے بورڈ میں پیش کئے جا ئیں۔
اسلام آباد سے مزید