• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کو آلودہ ہونے سے بچانے کی ہرممکن کوشش کی جائے، ورلڈ واٹر ڈے پر تقریب

کراچی ( پ ر)پانی کوآلودہ ہونے سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے، گھروں میں استعمال ہونے والا پانی دوبارہ قابل استعمال ہے، دوران وضو بھی نلکا کم کھولنا،پانی کم بہانا بھی عبادت ہے، ان خیالات کا اظہار کراچی پبلک اسکول یونیورسٹی روڈ کیمپس میں ورلڈ واٹر ڈے کی مناسبت سے منعقد کی گئی تقریبمیں طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے ریسرچ اسکالر محمد شاہد نے کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید