• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داؤد یونیورسٹی میں برطرف ملازمین کا احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تیسرے روز بھی کانٹریکٹ ملازمین کی طرف سے داؤد یونیورسٹی کراچی میں انتظامیہ کےخلاف مین گیٹ اور پھر وی سی آفیس کے باہر پر امن احتجاج کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا برطرف شدہ کنٹریکٹ ملازمین کوفوری نوکریوں پر بحال کیا جائے اورکو مستقلکیا جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تواحتجاج روز جاری رہےگا!

ملک بھر سے سے مزید