• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فدا حسین ڈائریکٹر انفارمیشن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تعینات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ اطلاعات سندھ کے ڈائریکٹر گریڈ 19کے افسر فداحسین کو ڈائریکٹر انفارمیشن (پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ) مقرر کردیا گیا۔ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ، سندھ کی جانب سے 30 مارچ کو جاری نوٹیفیکیشن پر فوری عمل درآمد ہوگا۔ فدا حسین کی تعیناتی گریڈ 19کی خالی اسامی پر کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید