• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی سے گوجرانوالہ کا اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے) سپیشل آپریشن سیل کی ٹیم نے شوٹر عبدالجبار کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں 6 سے زائد مقدمات درج ہیں ۔
لاہور سے مزید