• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع راولپنڈی میں ڈینگی کے 2مریض کنفرم

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) اینٹی ڈینگی مہم میں گز شتہ ایک ماہ میں آؤٹ ڈور ویکٹر سرو یلئنس کے دوران 291739ہا ٹ سپاٹس چیک کئے گئے جن میں سے 158پازیٹو نکلے۔ ان ڈور سر و یلئینس میں 628038گھروں کو چیک کیا گیاجن میں سے 1137 گھر پا زیٹو نکلےہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈویژنل ایمر جنسی ر یسپا نس کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ ضلع راو لپنڈی میں اب تک ڈینگی کے دوکنفرم مریض ر پورٹ ہوئے ہیں۔کمشنرنے ہدایت کی کہ تمام محکمے اپنی بھر پور تو جہ لاروا تلفی پر ر کھیں ۔
اسلام آباد سے مزید