• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقلیتی طلبہ کو ترجمتہ القرآن کے متبادل پرچہ دینے کی ضرورت نہیں، لاہور بورڈ

لاہور(خبرنگار) تعلیمی سیشن 2022 تا 23 کے اقلیتی طلبہ کو ترجمتہ القرآن کے متبادل کوئی پرچہ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ تعلیمی بورڈز کی جانب سے وضاحت جاری کردی گئی ہے۔ اخلاقیات کے پیپر میں حاصل کردہ نمبرز ہی ترجمتہ القرآن کے پیپر کے متبادل نمبر شمارہونگے۔ نان مسلم طلبہ اسلامیات کے پیپر کے متبادل اخلاقیات کا پیپر دیں گے۔ لاہور بورڈ کے تحت نہم سالانہ امتحان کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا۔
لاہور سے مزید