مدینہ منور،اسلام آباد (این این آئی،نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ لاڈلے کو 2018میں دھاندلی کے ذریعے نہ لایا جاتاتو آج پاکستان بہت آگے جا چکا ہوتا .
2013میں اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کو مشکلات سے نکالا ، عمران خاان کے چار سالہ دور میں لوگ بد حال ہوئے ۔