• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ پولیس نے چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 9 سو بوریاں قبضے میں لے لی پولیس کے مطابق ایس ایچ او نیو سریاب خیر محمد نے گزشتہ روز شب عملے کے ہمراہ دوران چیکنگ ٹرک سے 9 سو بوری چینی برآمدکرکے قبضے میں لے لی جو افغانستان اسمگل کی جارہی تھی۔
کوئٹہ سے مزید