• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ملتان نے نئے الحاق شدہ سکولوں کی رجسٹریشن کی تاریخ 15 مئی مقرر کردی

ملتان(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان نے الحاق شدہ سکولوں کو سیشن 2023-25کے طلبا کی رجسٹریشن کی مدت 15مئی مقرر کردی اس سلسلے میںجاری مراسلے میںکہاگیا ہے کہ پی بی سی سی کے اجلاس کی روشنی میں الحاق شدہ سکول جن میں سرکاری، پرائیویٹ کمیونٹی اور ہائی ،ہائرسکینڈری سکول شامل ہیں اپنے طلبا کی رجسٹریشن آن لائن15مئی تک مکمل کرالیں ، سنگل فیس کے ساتھ 15مئی تک جبکہ لیٹ فیس 6سوروپے اضافی کے ساتھ 30مئی تک کرائی جاسکے گی۔
ملتان سے مزید