کوئٹہ (خ ن)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان خضدار بم دھماکے میں پولیس انسپکٹر شربتِ خان پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا. اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے. دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عوام کا تعاون اشد ضروری ہے۔