• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعلٰی پنجاب پرویز الٰہی کے گھر پولیس کارروائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، احتجاجی مظاہرے میں سابق مشیر وزیراعلٰی پنجاب طارق زمان گجر،اللہ دتہ انصاری،رانا زاہد، ملک منیرودیگر شریک افراد نے پولیس گردی کے خلاف نعرے بازی کی۔
ملتان سے مزید