اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلیم،ہنر،اور قابل تجدید ذرائع میں مشترکہ منصوبوں کوفروغ دینے کے لئے باہمی تعاون پر اتفاق کیا۔