لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز نے کہاہے کہ نواز شریف الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ میرٹ پرکرینگے، ملک میں ا یک ہی دن ایک ساتھ ہی انتخابات ہونگے، کارکن تیاری کریں، مسلم لیگ ن الیکشن کیلئے تیار ہے،انشاء اللہ ملک بھرمیں ا یک ہی دن ایک ساتھ ہی انتخابات ہونگے، کارکن تیاری کریں، آئندہ ہونیو الے جنرل الیکشن میں پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ میرٹ پرہو گااور نواز شریف ہی امیدواروں کو ٹکٹ دیں گے۔