• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر) آئی جی ریلویز ڈاکٹر راؤ سردار علی خان نے گزشتہ روز کوئٹہ ڈویژن کا دورہ کیا، ایس پی کوئٹہ اور دیگر افسران نے پرجوش استقبال کیا۔ ریلویز پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔آئی جی ریلویز نے ریلوے اسٹیشن کوئٹہ میں قائم ہیلپ ڈیسک کا معائنہ کیا۔
لاہور سے مزید