• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(کورٹ رپورٹر) پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا، حمزہ جمیل نے درخواست میں سیکرٹری داخلہ پنجاب، آئی جی پنجاب و دیگر کو فریق بنایا۔