• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان نیب راولپنڈی میں پیشی کیلئے آج صبح 8 بجے زمان پارک سے روانہ ہونگے

لاہور(نمائندہ جنگ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں نیب (قومی احتساب بیورو) راولپنڈی میں پیش ہونے کیلئے آج منگل کی صبح 8 بجے زمان پارک سے روانہ ہونگے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب راولپنڈی کی جانب سے عمران خان اور ان کی اہلیہ کوالقادر ٹرسٹ مبینہ کرپشن کیس میں 22مئی کو طلب کیا گیا تھا،عمران خان نے اپنے وکلاء کے ذریعے 22مئی کی بجائے23مئی کو نیب میں پیشی پر رضا مندی سے آگاہ کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید