• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈٹ کر عمران کا ساتھ دوں گا، پرویز الٰہی، فوج سے بھی اظہار یکجہتی

لاہور(جنگ نیوز)مرکزی صدر پی ٹی آئی پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ میں اور مونس الہیٰ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور انکا ساتھ دینگےجبکہ فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج سے متعلق عمران خان کے بیانیہ کی حمایت نہیں کرتے،ہمیشہ فوج کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کی کوشش کی۔
اہم خبریں سے مزید