• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاہ فام جنرل براؤن امریکی فوج کے نئے سربراہ نامزد

کراچی (نیوز ڈیسک) سیاہ فام جنرل چارلس کیوبراؤن کو امریکی فوج کا نیا چیئرمین جوائنٹچیفس آف اسٹاف نامزد کردیا گیا، امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیردفاع اورچیف آف اسٹاف سیاہ فام ہونگے۔
اہم خبریں سے مزید