• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس نہیں ملا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مالی مسائل سے دوچار پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیا کپ میں حصہ لینے والی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ڈیلی الاؤنس بھی نہیں دئیے، غیر ملکی دورے پر ہر کھلاڑی کو یومیہ 100 امریکی ڈالرز دیے جاتے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید