• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل سیکرٹری جنوبی پنجاب کا زیر تعمیر سول سیکرٹریٹ کادورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیکرٹری جنوبی پنجاب محمد فاروق ڈوگر نے متی تل میں زیر تعمیر سول سیکرٹریٹ کادورہ کیا،سیکشن آفیسر ڈویلپمنٹ حافظ خورشید ملک اور آئی ڈیپ کے سائٹ انجینئر محمد عذیر بھی ان کے ہمراہ تھے،ایڈیشنل سیکرٹری نے زیرتعمیر سول سیکرٹریٹ بلڈنگ اور جی او آر کا معائنہ کیا اور روڈنیٹ ورک، سیوریج اور الیکٹریفکیشن کے کام کا بھی جائزہ لیا۔
ملتان سے مزید