• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کی شہزادی کیٹ کی فیملی فرم 2.6 ملین پاؤنڈ کی مقروض ہے

لندن (اے ایف پی) ماہرین کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانوی تخت کے جانشین کی اہلیہ شہزادی کیتھرین کے والدین کو کروڑ پتی بنانے والی فیملی فرم نے گزشتہ ماہ دیوالیہ ہونے سے قبل تقریباً 2.6ملین پاؤنڈ(93کروڑ روپے)(3.2ملین ڈالر) کے قرضے چھوڑے تھے۔

وبائی امراض سے متاثرہ فرم کے خاتمے کے بعد ادا نہ کیے گئےبلوں میں 6لاکھ پاؤنڈ سے زائد کا غیر ادا شدہ ٹیکس شامل ہے۔

اہم خبریں سے مزید