• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں، کارکنان نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سابق وائس چیئرمین یونین کونسل 3تحریک انصاف شیخ محمد اشفاق عرف ببل، محمد یوسف سابقہ جنرل کونسلریونین کونسل 3، ملک شہزاد، ملک محمد حفیظ، محمد کاشف، امتیاز حسین سینئر کارکن تحریک انصاف نے پریس کانفرس کرتے ہوئے تحریک انصاف کو خیر بادکہ دیا، انہوں نے کہا کہ 9مئی کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں ہے اور ہم 9 مئی کو ہونے والے واقعات کی پرزورمذمت کرتے ہیں، ہم پاک فوج کے شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔