• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روہت شرما ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ہارنے کے بعد رونے لگے

اوول (جنگ نیوز) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ہارنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما رونے لگے، انہوں نے میزبان، شیڈول اور صرف ایک میچ پر فیصلہ ہونے تک پر اعتراض کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ فائنل جون کے بجائے مارچ میں کیوں نہیں ہوسکتا، وہ بطور نیوٹرل وینیو انگلینڈ کے انتخاب پر بھی زیادہ خوش نہیں تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ فائنل دنیا میں کہیں بھی کروایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے آئی سی سی کو آئندہ سائیکل میں بیسٹ آف تھری فائنل کی تجویزدی۔

اسپورٹس سے مزید