• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کراٹے کاز سعدی عباس نے مانٹریال اوپن انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں 75کے جی میں گولڈ میڈل جیت لیا۔