• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس کی محکمانہ ترقی کےکورسز کیلئے سیٹوں کی ڈیمانڈ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے محکمانہ ترقی کےکورسزکے لئے سیٹوں کی ڈیمانڈ کردی ۔ذرائع کے مطابق سی پی او راولپنڈی نے آئی جی پولیس پنجاب سے درخواست کی ہے کہ ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پرترقی کے لئے لوئرکلاس کورس کے لئے ضلع راولپنڈی کے لئے 328سیٹیں اور اے ایس آئی کے عہدے پرترقی کے لئے انٹرمیڈیٹ کلاس کورس کے لئے راولپنڈی پولیس کو 875سیٹوں کی ضرورت ہے ۔
اسلام آباد سے مزید