• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئندہ ماہ لیگ کرکٹ کے معاملے پر قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہر ٹیم میں زیادہ سے زیادہ صرف چار غیر ملکی کھلاڑیوں کو اجازت ہوگی، برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات لیگ میں اس وقت 9 اور امریکا کی میجر لیگ میں 6 غیر ملکی کھلاڑیوں کو اجازت ہے پی ایس ایل، سی پی ایل اور آئی پی ایل میں چار غیر ملکی فائنل الیون میں ہوتے ہیں۔ ہر لیگ کو کھلاڑیوں کی سائننگ پر متعلقہ بورڈ کو 10 فیصد بھی ادا کرنا ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید