• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین باسکٹ بال کوارٹر فائنل مرحلے میں

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی، پاکستان واپڈا،کوئٹہ،اسلام آباد،پشاور،کراچی گرین،لاہور،کراچی بلیوز ،پنڈی نے لاسٹ ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی،یہ مقابلے جمعرات سے شروع ہوں گے۔