• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ویمنز کرکٹ، پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ بارش کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہانگ کانگ میں ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیموں کے درمیان میچ آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے سبب ختم کردینا پڑا اور اس میچ میں ایک گیند بھی نہ ہوسکی۔
اسپورٹس سے مزید