• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسکٹ بال: پاکستان کا سیمی فائنل آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مالدیپ کے شہر مالے میں کھیلے جانے والے پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ پاکستان منگل کو سیمی فائنل میں بنگلہ دیش سے مقابلہ کرے گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں نیپال کا مقابلہ بھوٹان سے ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید