• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، مبینہ آڈیوز انکوائری کمیشن کےخلاف دائر درخواستوں کی گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)عدالت عظمیٰ نے اعلیٰ عدلیہ کے بعض ججوں اور نمایاں شخصیات سے متعلق قومی میڈیا اور سوشل میڈیا پر لیک ہونے باقی والیʼʼ آڈیو گفتگو ʼʼکی حقیقت جاننے کیلئے تشکیل دیے جانے والے تین رکنی ʼʼجوڈیشل کمیشنʼʼ کی تشکیل کے نوٹیفکیشن کے اجراء کیخلاف دائر مقدمہ کی گزشتہ سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید