• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سپریم کورٹ میں اہم درخواست دائر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں میں سویلین ملزمان کے ٹرائل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، د وسری جانب سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اسی حوالے سے درخواست گزار بیرسٹر اعتزاز احسن کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر ڈائری نمبر لگادیاہے ،درخواست گزار جواد ایس خواجہ نے منگل کے روز عزیر چغتائی ایڈووکیٹ کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 184/3کے تحت دائر درخواست میں سویلین ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل اور آرمی ایکٹ مجریہ 1952کی سیکشن 2(1)(d) کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم کرنے کی استدعا کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید