• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نو مئی واقعات اور مقدمات کی تفتیش کے لئے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی ) کے سربراہ کے سامنے پیش ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 9مئی کے حوالے سے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سے سوالات کئے گئے، دونوں رہنماوں نے سوالات کے جوابات ریکارڈ کروائے۔ نو مئی کے واقعات کے ڈیجیٹل اور فرانزک شواہد بھی دونوں رہنماؤں کے سامنے رکھے گئے ۔
اہم خبریں سے مزید