• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر سٹی، مسلح ڈاکو نجی کمپنی کے ملازم سے 24 لاکھ روپے سے زائد لوٹ کر فرار

کراچی (اسٹاف)ملیرسٹی میں پیٹرول پمپ پر مسلح ڈاکونجی کمپنی کےملازم سےمبینہ طورپر24لاکھ 65ہزارروپے لوٹ کرفرار ہوگئے،واردات سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھی جاسکتی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید