• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی ٹیم پریکٹس میچز کھیلے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی تیاری کیلئے پاکستان ٹیم آئندہ ہفتے دو پریکٹس میچ کھیلے گی۔ قومی ہاکی اسکواڈ 23 اور 24 جولائی کو کمبائنڈ الیون کے خلاف دو میچ کھیلے گا جس میں ڈیپارٹمنٹل کھلاڑی شامل ہوں گے۔ پاکستان ٹیم حکومت کی اجازت ملنے کے بعد 31 جولائی کو بھارت کے لیے روانہ ہو گی جہاں تین اگست سے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہو گا ۔

اسپورٹس سے مزید