• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنرکانیشنل ہاکی سٹیڈیم کادورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم نشتر کمپلیکس کا دورہ کیا، انہوں نے اپ گریڈیشن ورک کا جائزہ لیا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بچھائی گئی انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی نئی ٹرف کا جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید