لاہور(کر ائم رپو رٹرسے )ڈپٹی کمشنر لاہور نے محرم کے حوالے سے 25 علما کی زبان بندی اور لاہور داخلے پر پابندی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ، 60 روز کے لیے احکامات دیے گئے ہیں ۔ جھنگ کے مولانا ضیغم بخاری، ڈیرہ غازی خان کے سید الیاس رضا نقوی، سرگودھا سے سیدسبطین کاظمی، مولا الیاس گھمن سمیت دیگر ذاکرین شامل ہیں۔