• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں آٹا اور چینی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن ہوگا

کراچی (پی پی آئی)سندھ کی حکومت نے صوبہ میں آٹا اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اسپیشل برانچ کو مانیٹرنگ کی ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں۔ضلعی حکام سے کہا گیا ہے کہ اشیاکی قیمتوں کیساتھ ان کی طلب اور رسد پر بھی کڑی نظر رکھی جائے۔ اور گراں فروشوں ،ناجائز منافع خوروں اور ذکیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔
ملک بھر سے سے مزید