کراچی (ایجنسیاں) کے الیکٹرک کو نیا لائسنس ملے گا یا نہیں حتمی فیصلہ نہ ہو سکا ۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عبوری توسیع کردی گئی‘کے الیکٹرک نے لائسنس میں20سال تجدید کی درخواست کی تھی۔
کے الیکٹرک کے لائسنس کی20سالہ مدت ختم ہوہوگئی ہے۔