• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہیل خاور صدر والی بال فیڈریشن منتخب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان والی بال فیڈریشن کے انتخابات میں سہیل خاور میر صدر، شاہ نعیم ظفر صدر اور شاہد مسعود جوائنٹ سکریٹری منتخب ہوگئے، چوہدری یعقوب چیئر مین منتخب ہوئے۔

اسپورٹس سے مزید