• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف چوتھی باروزیراعظم بن کرورلڈ ریکارڈ بنائیں گے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور کے صدر ملک سیف املوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اورایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کریں گے۔
لاہور سے مزید