• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ: توشہ خانہ سے زرداری و نواز شریف کے تحائف پر درخواست کی سماعت

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ تحائف اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پر آصف زرداری اور نواز شریف کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔توشہ خانہ تحائف اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے والے تمام اراکین اسمبلی کے خلاف کاروائی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید