اسلام آباد(عاطف شیرازی نامہ نگار) کنڑ پاساکھی گیس فیلڈ کی بندش کے دوران سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس کی فراہمی متاثر ہوگی۔کنڑ پاساکھی ڈیپ (کے پی ڈی) گیس فیلڈ کے لیے ایک ʼسالانہ ٹرن اراؤنڈ (مینٹی ننس)پلان جاری کیا جس کے تحت اس گیس فیلڈ کی 16 دنوں کے لیے تین مراحل میں، یعنی 12 سے 27 اگست 2023 تک مینٹی ننس کی جائے گی۔