• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا، موٹر سائیکل سواروں اور کسانوں کیلئے ریلیف پالیسی کا اعلان

پشاور(نمائندہ جنگ)خیبرپختونخوا حکومت نے موٹو سائیکل سواروں اور کسانوں کیلئے ریلیف پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت مہنگائی کے اس دور میں عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرے گی اور انہیں مہنگائی کے بوجھ تلے دبنے نہیں دے گی، خیبر پختونخوا حکومت صوبائی سطح پر ایک جامع کرائسس مینجمنٹ پالیسی ترتیب دے رہی ہے تاکہ قدرتی آفات اور قومی بحرانوں کے دوران عوام کو فوری اور مؤثر ریلیف فراہم کیا جا سکے، کابینہ نے ضم شدہ اضلاع کے لئے یونیورسٹی آف ایپلائیڈ اینڈ ماڈرن سائنسز کے قیام کی منظوری دی،صوبائی کابینہ کا 50واں اجلاس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت جمعہ کے روز بذریعہ ویڈیو لنک منقد ہوا۔
ملک بھر سے سے مزید