• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا بھتیجا عماد صدیقی ٹیکساس میں فائرنگ سے جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹر فوزیہ اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے جواں سال بھتیجے عماد صدیقی ٹیکساس امریکہ میں فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے، مرحوم کی دعائے مغفرت اور تعزیت کے سلسلےمیں اتوار5 اپریل کو 3بجے سے شام 5بجے تک ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی رہائش گاہ پر E140, Block 7گلشن اقبال میں انتظام کیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید