• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈاکس پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے دو ٹرک قبضے میں لےلئے ، ملزمان کی شناخت عطاللہ اور تنویر کے ناموں سے ہوئی، ٹرکوں کے خفیہ خانوں سے 3000 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد ہوا ہے۔